پہلے سماجی قتل پھر مذہبی قتل پھر معاشی قتل اور ساتھ نصابی قتل اور مستقل سیاسی قتل مین سٹریم میں کہیں دُور دُور نشان نہیں ؟؟؟ پاکستان میں مسیحوں پر ظلم و ستم کے ساتھ دھونس بازی اور انہیں جابرانہ طریقے سے خاموش رہنے پر مجبور رکھا جاتا ہے تاکہ کمیونٹی کہیں زور آور نہ ہو جائے لہذا مسیحی کمیونٹی کو کمزور رکھنے کیلئے ہر طریقہ کار آزما ہو چکا ہے … ابھی ظلم کے طوفان ختم نہیں ہوئے موجودہ الیکشن میں… مین سٹریم میں کہیں دُور دُور نشان نہیں ؟؟؟
Let’s focus on the positive aspects of our society and work towards creating a brighter future for all. #optimism#freedom#FreeLand